en-USur-PK
  |  
Archive by category: یسوع ألمسیحReturn
RSS
22

بقر عید

posted on
بقر عید
کیا مسیحی بھی مسلمانوں کی طرح عید قرباں مناتے ہیں؟اگر نہیں مناتے تو اس کی کیا وجہ ہے؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, یسوع ألمسیح, اُردو کتابیں, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (3) | View Count: (30819)
پیشین گوئیوں میں مسیح کا جلال
وہ لوگ جو یہودی توراۃ میں متلاشی خدا ہیں وہ اس بات سے واقف ہوجاتے ہیں کہ مسیح موعود کی دوایسی خصوصیات ہیں جو ایک دوسرے سے تضاد ہیں۔ پہلی کہ وہ "مسیح موعود دکھ اٹھائے گا"۔ اور دوسرا" مسیح موعود بادشاہ ہوگا"۔تاج کی طرف جانے کاراستہ صلیب ہے۔مسیح ہونے کی وجہ سے خدا کاکلمہ لامحدود قدوقامت رکھتاہے۔ لیکن ہماری نجات کی خاطر اس کا دکھ اٹھانالازمی تھا جیسے کہ بہت سے انبیاء کرام اس کی پیدائش سے سینکڑوں اور ہزاروں برس پہلے پیشین گوئیاں کیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات | Tags: | Comments (2) | View Count: (156928)
26

مسیح پیشین گوئیوں میں

posted on
مسیح پیشین گوئیوں میں
اس تلاش میں کہ میں ہمیس حقیقت میں زندگی کیسے گزارنی چاہیے۔اس کے لئے یہ ضروری امر ہے کہ ہم بہت ہی احتیاط سے یہ دیکھیں کہ خداوند تعالیٰ ہماری کس طرف راہنمائی کررہے ہیں۔کلام الہٰی میں سینکڑوں ایسی پیشین گوئیاں ہیں جن کا نقطہ نظر صرف جنابِ مسیح کی ذاتِ اقدس ہے۔جیسے کہ قرآن شریف کی سورہ 43کی آیت 63 میں مسیح فرماتے ہیں"فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ترجمہ:خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام | Tags: | Comments (0) | View Count: (110020)
09

اسلام میں یہود اور نصاریٰ

posted on
اسلام میں یہود اور نصاریٰ
لوگ جہاں کہیں بھی ہوں انہیں لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمیں دوستوں کی ضرورت ہے۔ ہمارے تعلقات ہی بہتر طور پر یہ ثابت کرتے ہیں کہ ہماری شخصیت کیسی ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (5) | View Count: (117763)
09

صراط مستقیم

posted on
صراط مستقیم
بعض اوقات اپنی مصروف زندگی میں یہ بات بھول جاتے ہیں ، کہ ہم زندگی کے اس سفر میں انتہائی معمولی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہم بھول جاتے ہیں کہ ابدیت بھی کوئی چیز ہے اور ایک خدا جس کو ہم جوابدہ ہیں
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (2) | View Count: (33005)
English Blog