en-USur-PK
  |  
Archive by category: بائبل مُقدسReturn
RSS
12

یہواہ اوراللہ

posted on
یہواہ  اوراللہ
بائبل اور قرآن میں اللہ اور یہواہ دونوں کو بطور خالق کے پیش کیا گیا ہے۔ وہی اکیلا حاکم ہے محبت کرنے والا معاف کرنے والا اور انصا ف کرنے والا ہے۔قرآن یہ دعویٰ کرتاہے کہ قرآن کا اللہ اور بائبل کا خدا دونوں ایک ہی ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد | Tags: | Comments (6) | View Count: (32719)
02

اسلام میں سچائی کامعیار

posted on
اسلام میں سچائی کامعیار
ہر مذہب میں سچائی کی قدر و قیمت کو اہمیت حاصل ہے ۔ مسیحیت کیمطابق ، " سب جھوٹوں کا آخری ٹھکانہ دوزخ ہے جہاں گندھک اور آگ ہے۔ ( مکاشفہ 21:8) اسلام بذات خود جھوٹ کو گناہ کبیرہ کی فہرست میں شامل کرتا ہے۔ (سورۃ 6 اس کی 152 اور 153) ۔ لیکن کیا تمام مذاہب سچ کو یکساں اہمیت دیتے ہیں؟کیا سچ لچکدار ہے؟ کیا جو ہم دیکھتے ہیں وہی سچ ہے؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (69607)
06

تحقیق یا منافقت

posted on
تحقیق یا منافقت
جناب مسیح کے بارے میں ان کے جذبات اور خیالات دوسرے مسیحیوں کی طرح ہی تھے، مثلاً وہ اتوار کا جناب مسیح کے جی اٹھنے کا دن مناتے تھے، جبکہ دوسرا فرقہ ان کی معجزانہ پیدائش کا قائل نہ تھا۔ جب ہم اس نقطہء پر غور کرتے ہیں تو ہمیں یہ اندازہ ہوتا ہے کہ ایسے فرقوں کی تعلیم سے مزین مسلم علماء کی کتابیں کسی طرح بھی سچے مسیحی ایمان کی رسائی تک پہنچنے کے لئے ناکافی ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (2) | View Count: (61265)
Page 28 of 8FirstPrevious45678NextLast
English Blog