en-USur-PK
  |  
Archive by category: مُحمدReturn
RSS
16

اسلامی جنت

posted on
اسلامی جنت
قرآن میں جو جنت کا نقشہ کھینچا گیا ہے اس کو پڑھنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ قرآن کی تعلیم کے مطابق وہاں روحانی زندگی کا کوئی نام ونشان نہیں ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: اسلام, مُحمد, خواتین, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (20387)
06

مسلمان غور کرکے جواب دیں

posted on
مسلمان غور کرکے جواب دیں
ہمارا سوال صرف یہ ہے مسلمان علماء مہربانی کرکے اس انجیل کو پیش کریں جس کی محافظت کا قرآن خود دعویدار ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: خُدا, بائبل مُقدس, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (5) | View Count: (28799)
30

سب آدمی گنہگار ہیں

posted on
سب آدمی گنہگار ہیں
یہ بات خوب ثابت ہے کہ ہم سب بنی آدم جو اِس دنیا میں ہیں ضرور گنہگار اور عدالت خداوندی کے قرضدار ہیں
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (7) | View Count: (63542)
سیدنا مسیح کی مافوق الفطرت پیدائش
سب مسلمان جانتے ہیں کہ قرآن مجید سیدنا مسیح کی فوق الفطرت اورمعجزانہ پیدائش کی تعلیم دیتاہے ۔ اورصرف قرآن مجید ہی نہیں بلکہ قرآن مجید کی بنا پر حدیث شریف بھی سیدنا مسیح کی معجزانہ پیدائش کی تعلیم دیتی ہے۔ ملاحظہ ہو۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, معجزات المسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (3) | View Count: (22909)
29

سورہ فاتحہ

posted on
سورہ فاتحہ
بھائیو! جب آپ نمازپڑھتے ہیں تواس کے معنی سمجھنے کے بغیر اس کوطوطی کی طرح دھرانا نہیں چاہیے۔ لیکن اس کے معنوں کو سمجھ کر خدا سے دعا مانگنی چاہیے کیونکہ یہ " فاتحہ" جس کو آپ بار بار دہراتے ہیں بہت اچھی ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, تفسیر القران | Tags: | Comments (6) | View Count: (27565)
English Blog