en-USur-PK
  |  
Archive by category: یسوع ألمسیحReturn
RSS
10

ذمی

posted on
ذمی
ذمی ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی "جو حفاظت کے لائق ہیں" نکلتے ہیں۔ ذمہ، د غیر مسلم اقلیتوں کے لئے قانونی تفصیلات کو بیان کرتا ہے جس کا تعلق، انکی معاشی، معاشرتی آزادی سے ہے جو انہیں ایک اسلامی مملکت میں حاصل ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, تفسیر القران | Tags: | Comments (6) | View Count: (34117)
20

اسلام اور مسیحیت میں گناہ

posted on
اسلام اور مسیحیت میں گناہ
بہت سے لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ تمام مذاہب ایک ہی طرح کی اخلاقی تعلیم دیتے ہیں اور ان کے درمیان معمولی نوعیت کے اختلافات ہیں۔ حقائق کی تفہیم جہاں ہم پر جنابِ مسیح اور محمد اور اللہ کے مابین سطحی مماثلت سے متعارف کرواتی ہے، وہیں، تعلیمات کے مابین واضح خلیج کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے۔ نتیجتاً ان عقائد کی رو سے اعمال بھی اختلاف کا شکار ہوتے ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (9) | View Count: (28771)
12

یہواہ اوراللہ

posted on
یہواہ  اوراللہ
بائبل اور قرآن میں اللہ اور یہواہ دونوں کو بطور خالق کے پیش کیا گیا ہے۔ وہی اکیلا حاکم ہے محبت کرنے والا معاف کرنے والا اور انصا ف کرنے والا ہے۔قرآن یہ دعویٰ کرتاہے کہ قرآن کا اللہ اور بائبل کا خدا دونوں ایک ہی ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد | Tags: | Comments (6) | View Count: (35215)
04

مسیح قرآن شریف میں

posted on
مسیح قرآن شریف میں
مسیح تمام انبیاء کرام میں لاثانی ہیں۔اورصرف آپ ہی خدا تعالیٰ کی طرف سے مسح کئے ہوئے ہیں۔کسی اورنبی کو اس طرح کا الہٰی مسح نصیب ہی نہیں ہوا۔یہاں تک کہ حضرت یحییٰ اصطباغی نے بھی یہ بات ارشاد فرمادی " میرے بعد کا آنے والا جِس کی جُوتی کا تَسمہ مَیں کھولنے کے لائِق نہیں۔ (انجیل شریف ۔یوحنا 1باب 27آیت ۔آئیے چلے دیکھتے ہیں کہ قرآن شریف مسیح کی کیا خوبیاں بیان کرتاہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (26285)
02

اسلام میں سچائی کامعیار

posted on
اسلام میں سچائی کامعیار
ہر مذہب میں سچائی کی قدر و قیمت کو اہمیت حاصل ہے ۔ مسیحیت کیمطابق ، " سب جھوٹوں کا آخری ٹھکانہ دوزخ ہے جہاں گندھک اور آگ ہے۔ ( مکاشفہ 21:8) اسلام بذات خود جھوٹ کو گناہ کبیرہ کی فہرست میں شامل کرتا ہے۔ (سورۃ 6 اس کی 152 اور 153) ۔ لیکن کیا تمام مذاہب سچ کو یکساں اہمیت دیتے ہیں؟کیا سچ لچکدار ہے؟ کیا جو ہم دیکھتے ہیں وہی سچ ہے؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (0) | View Count: (69978)
English Blog